پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رحجان جاری، 100 انڈکس 266.71 پوائنٹس اضافہ کے بعد 74930.69 پوائنٹس پر بند

datetime 16  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو بھی تیزی کا رحجان جاری رہا اور 100 انڈکس 266.71 پوائنٹس (0.36 فیصد) اضافہ کے بعد 74930.69 پوائنٹس پر بندہوا۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران 40 کروڑ، 76 لاکھ، 25 ہزار،139 حصص کالین دین ہوا جن کی مالیت 16.97 ارب روپے تھی۔ مجموعی طور پر 377 کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا، 161 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی اور 22 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

اس کے برعکس 194 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ گزشتہ روز پی آئی اے کے 34846148 حصص، پاک الیکٹران لمیٹڈ کے 28542422 حصص، ورلڈ کال ٹیلی کام کے 24078585 اور دیوان سیمنٹ کے 22716228 حصص کا لین دین ہوا۔ ساریٹو سپننگ ملز، کریسنٹ سٹار انشورنس اور عروج انڈسٹریز ٹاپ تھری ایڈوانسر کمپنیاں رہیں۔کے ایس ای 30 انڈکس 74.18 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 24145.68 پوائنٹس پر بندہوا جبکہ فیوچر ٹریڈنگ کے تحت 4.67 ارب روپے کے سودے ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…