جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

وزیرداخلہ نے آئی جی اسلام آبادکے بیٹے کوسفارش پربھرتی کرنے پرنادراکے افسرسمیت 37افراد فارغ کردیئے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر داخلہ چودھری نثار جہاں اسلام آباد میں جرائم کی بڑھتی ہوئی شرح پر آئی جی اسلام آباد طاہر عالم کی کارکردگی سے مطمین نہیں، وہیں طاہر عالم کی جانب سے اپنے بیٹے کو نادرا کے سیف سٹی منصوبے میں بطور افیسر بھرتی کرانے پر سخت ناراض دکھائی دیتے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ نے عماد عالم کی سفارش پر بھرتیوں کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے عماد عالم سمیت سینتیس ملازمین کو فارغ کردیا، چودھری نثار نے متعلقہ افیسر کو بھی عہدے سے ہٹا دیا ہے جس نے میرٹ سے ہٹ کربھرتیاں کیں۔ دوسری جانب سیف سٹی منصوبے کے تحت اسلام آباد کے داخلی راستوں اور اہم شاہراہوں پر دو ہزار کیمرے لگائے جائیں گے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…