ممبئی ( نیوزڈیسک)بھارت پھر گیدڑ بھبکیوں پر اتر آیا ، بزدل بھارتی فوج آزاد کشمیر میں میانمر طرز کی کارروائی کی کھوکھلی دھمکیاں دینے لگی۔تفصیلات کے مطابق بزدل بھارتی فوج ایک بار پھر کم ظرفی پر اتر آئی اور آزاد کشمیر میں میانمر طرز کی کارروائی کی گیدڑ بھبکیاں دینے لگی ، بھارتی فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل ار±وپ راہا نے دھمکی دی ہے کہ حکومت سبز جھنڈی دکھائے تو آپریشن شروع کرتے ہوئے ایک منٹ بھی ضائع نہیں کریں گے۔الزامات کا روایتی راگ الاپتے ہوئے ار±وپ راہا نے کہا پاکستان نے بھارت کے خلاف درپردہ جنگ شروع کی ہے ، فوج میں اتنی طاقت ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں گھس کر آپریشن شروع کر دے۔ادھر بھارتی وزیر دفاع نے بھی روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیاچن سے فوجی انخلاء کی پاکستان تجویز مسترد کر دی ، بھارتی میڈیا کے مطابق منوہر پاریکر نے کہا سیاچن کے معاملے پر کوئی بات نہیں سننا چاہتے نہ ہی اس پر توجہ دیں گے۔
بھارت پھر گیدڑ بھبکیوں پر اتر آیا ، ائیرچیف کی آزاد کشمیر میں آپریشن کی دھمکی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































