اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

نارووال میں دلہا والوں نے موبائل فون، نوٹوں اور دیگر تحائف کی بارش کردی

datetime 23  اپریل‬‮  2024 |

نارووال (این این آئی)نارووال کے علاقے صدیق پورہ میں بارات میں دلہا کے بھائیوں اور دوستوں نے موبائل فون، نوٹوں، سوٹوں اور لاکھوں روپے کے دیگر تحائف کی بارش کردی۔

نارووال کے محلہ عباس نگر سے بارات بینڈ باجوں کے ساتھ صدیق پورہ پہنچی تو دلہا کے بھائیوں اور دوستوں نے دلہن کے مکان کی چھت پر چڑھ کر موبائل فونز، سوٹوں اور نوٹوں کی بارش کردی، اس دوران لاکھوں روپے مالیت کے نوٹ لٹائے گئے۔دوسری جانب شادی میں شریک مہمان سمیت دیگر شہریوں نے بھی موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مخصوص جال سے تحائف لوٹے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…