منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

سانحہ منیٰ ‘ایک او ر پاکستانی کی شہادت کی تصدیق

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سانحہ منیٰ میں لاپتہ ہونے والے ایک او ر پاکستانی کی شہادت کی تصدیق ہو گئی۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اٹک کے نوجوان ایاز کا جسد ِ خاکی اہل خانہ نے ڈھونڈ لیا ، ایاز والدہ کے ہمراہ حج پر گیا تھا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سانحہ منیٰ کے بعد سے ان کی والدہ بھی لاپتہ ہیں اور ان کی تلاش کی جا رہی ہے۔ابھی تک کوئی کامیابی نہیں مل سکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)