منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

زیدحامد سعود ی عرب سے رہائی کے بعد پاکستان پہنچ گئے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015 |

ریاض (نیوز ڈیسک) پاکستان کے متنازع دفاع مبصر اور یوسف کذاب کے مبینہ خلیفہ زید زمان حامد سعود ی عرب سے رہائی کے بعد پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے زید حامد کو رہا کردیا ہے اور وہ ہفتے کی صبح پی آئی اے کی پرواز سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔ واضح رہے کہ اب تک پاکستانی حکام نے ان اطلاعات کی تصدیق نہیں کی ہے ۔ واضح رہے کہ زید حامد کو رواں برس 19 جون کو ایک متنازع تقریر کرنے پر سعودی حکام نے گرفتار کرلیا تھا اور بعد ازاں یہ بھی اطلاعات سامنے آتی رہیں کہ انہیں 8 ماہ قید اور ہزار کوروں کی سزاءسنائی گئی ہے ۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز پاکستانی صحافی اسد کھرل کی جانب سے بھی یہ دعویٰ کیاگیا تھا کہ زید حامد کو سانحہ کے ایام کے دوران ہلاک کردیاگیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…