اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے زیمبیا کے ساتھ ویزہ فری انٹری معاہدے کو معطل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیںاور کہا ہے کہ کسی کو بھی بین الاقوامی معاہدوں کے غلط استعمال کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ترجمان وزارت داخلہ کی طرف سے بدھ کو جاری ہونے والے بیان کے مطابق معاہدے کی آڑ لیتے ہوئے بعض غیر ملکی عناصر منشیات کی سمگلنگ میں ملوث پائے گئے۔ مذکورہ معاہدہ 76- 1975 میں کیا گیا اور گذشتہ چالیس سال سے نافذ العمل تھا۔وزیر داخلہ نے واضح کیا کہ کسی کو بھی بین الاقوامی معاہدوں کے غلط استعمال کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
چوہدری نثار نے دوست ملک کیساتھ چالیس سالہ معاہدے کو معطل کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ



















































