منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

افغانستان کے مسائل کا حل بات چیت اور تعاون میں ہے، اعزاز چودھری

datetime 30  ستمبر‬‮  2015 |

نیویارک(نیوز ڈیسک)سیکریٹری خارجہ اعزاز چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان کے مسائل کا حل دوطرفہ بات چیت اور تعاون میں ہے۔ افغانستان کی صورتحال پر پاکستان کو تشویش ہے۔ اس بات کا اظہار انہوں نے نیویارک میں اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کے ساتھ پریس بریفنگ میں کیا اور کہا کہ پاکستان سچے دل سے افغانستان میں امن چاہتا ہے۔اعزاز چودھری کا کہنا تھا کہ افغانستان کی قیادت سے رابطے میں ہیں، ہماری پوزیشن میں کوئی فرق نہیں ہے۔ امید ہے کہ ان کے ساتھ مذاکرات کا عمل جاری رہے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کے مسائل کا حل الزام تراشی نہیں ہے۔سیکریٹری خارجہ اعزاز چودھری کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان سلامتی کونسل میں جامع اصلاحات کا ہامی ہے تاہم ارکان کی تعداد بڑھانے سے اصلاحات کا عمل مکمل نہیں ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ کشمیریوں میں بھارتی مظالم کے خلاف اضطراب پایا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…