منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نوازشریف کی اٹلی کے ہم منصب سے ملاقات

datetime 29  ستمبر‬‮  2015 |

نیویارک(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمدنوازشریف نے اٹلی کے ہم منصب میتیورینزی سے ملاقات کی،دونوں وزرائے اعظم نے تجارتی اقتصادی تعلقات کومزیدمستحکم بنانے پراتفاق کیا۔اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرمیں ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ اموراورتعلقات بڑھانے پربات چیت کی گئی ۔اس موقع پر اٹلی کے وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان سے صرف شراکتداری نہیں بہترین دوستی ہے ،اٹلی کاتجارتی وفدجلدپاکستان کادورہ کریگا،اٹلی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری پرفائدہ اٹھائیں۔وزیر اعظم نواز شریف نے اٹلی کے سرمایہ کاروں کو دعوت دی ہے کہ وہ پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…