اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کا عمل جلد شروع کرنا ہوگا،پاکستان اس افغانستان میں امن کیلئے ہر ممکن کیلئے تیار ہے۔نیویارک میں افغانستان میں امن اور تعمیر نو سے متعلق اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں پاکستانی مشیر خارجہ سرتاج عزیز ،افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ اور ترک نائب وزیراعظم نے شرکت کی ۔اجلاس کے شرکا نے خطے میں قیام امن کیلئے افغانستان اور طالبان کے درمیان مصالحتی عمل کو آگے بڑھانے پر زور دیا ۔بعد ازاں مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے ترک وزیرخارجہ فریدون ہادی سے ملاقات کی ،جس میںخطے اور بالخصوص افغانستان اور شام کی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ملاقات میں پاکستان اور ترکی کا تجارت کو مزید فروغ دینے پر اتفاق ہوا۔
افغانستان میں قیام امن کیلئے ہرممکن مدد کو تیار ہیں،سرتاج عزیز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں اسمارٹ میٹرز کی تنصیب ؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
حنا جاوید کے شوہر کا قتل کے الزام سے انکار، گھریلو ملازم نے اعتراف جرم کرلیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا
-
اکشے کھنہ نے شادی نہ کرنے کی اصل وجہ بتا دی
-
‘بچی کو ڈاکٹر نے نہیں میں نے بچایا’، پمز واقعے میں بچ جانیوالی واحد نومولود کی خالہ نے ا...



















































