اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نجی ایئر لائن کی پہلی پرواز حاجیوں کو لے کر وطن پہنچ گئی جب کہ قومی ایئرلائن کی جانب سے حج آپریشن کا آغاز کل سے ہو گا۔نجی ایئر لائن کی پہلی پرواز 35 حاجیوں کو لے کر لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہنچی جہاں حاجیوں کے اہل خانہ نے اپنے پیاروں کا پرتپاک استقبال کیا، انہیں پھولوں کے ہار پہنائے اور حج کی مبارکباد دی۔دوسری جانب پی آئی اے کی جانب سے حاجیوں کی واپسی کے لئے حج آپریشن کا آغاز آج رات سے ہوگا جبکہ پہلی پروار 28 ستمبر کو رات ایک بجے لاہور پہنچے گی۔ پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ حاجیوں کی رہنمائی کے لئے پی آئی اے اسکاٹس اور حج کا عملہ موجود ہو گا۔واضح رہے کہ رواں برس ایک لاکھ 47 ہزار پاکستانیوں سمیت دنیا بھر سے 25 لاکھ سے زائد افراد نے حج کی سعادت حاصل کی۔
نجی ایئرلائن کی پہلی پرواز حاجیوں کو لے کر لاہور پہنچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں اسمارٹ میٹرز کی تنصیب ؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
حنا جاوید کے شوہر کا قتل کے الزام سے انکار، گھریلو ملازم نے اعتراف جرم کرلیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا
-
اکشے کھنہ نے شادی نہ کرنے کی اصل وجہ بتا دی
-
‘بچی کو ڈاکٹر نے نہیں میں نے بچایا’، پمز واقعے میں بچ جانیوالی واحد نومولود کی خالہ نے ا...



















































