منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

راولپنڈی میں مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی جاں بحق

datetime 27  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پیرودھائی بس اسٹینڈ کے قریب مکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی جاں بحق جب کہ 2 بچے زخمی ہو گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی میں پیرودھائی بس اسٹینڈ کے قریب ایک مکان کی خستہ حال چھت گرنے سے میاں بیوی اپنے دو بچوں سمیت ملبے تلے دب گئے تاہم امدادی ٹیموں نے پہنچ کر زخمیوں کو ہولی فیملی اسپتال منتقل کردیاگیا جہاں میاں بیوی دم توڑ گئے جب کہ دونوں بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔مکان کی چھت گرنے سے جاں بحق ہونے والوں کی شناخت خاتون خانم اورجبار کے نام سے ہوئی ہے، اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ دونوں افراد بروقت اسپتال پہنچائے جاتے تو ان کی جان بچائی جاسکتی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…