پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

آصف زرداری کا شریک چیئرمین کے عہدے سے دستبرداری کا فیصلہ ، تمام اختیارات بلاول کو منتقل ہونگے

datetime 23  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آصف زرداری کا پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین کے عہدے سے دستبردار ہونے ، سرپرست اعلیٰ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے پارٹی کے تمام اختیارات بھی بلاول بھٹو کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، یہ فیصلے پیپلزپارٹی کے دبئی میں 2 روز جاری رہنے والے اجلاس میں کئے گئے ہیں۔دبئی اجلاس میں پارٹی رہنماﺅں کی اکثریت نے بھی ان فیصلوں کی حمایت کر دی ہے ، ان فیصلوں کی حتمی منظوری سی ای سی کے اجلاس میں لی جائے گی۔بلاول بھٹو زرداری 30نومبر کو یوم تاسیس پر پارٹی کی آئندہ پالیسی کا اعلان کرینگے ، پیپلزپارٹی نے ایوانوں سے کسی صورت مستعفیٰ نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کو ختم کر کے پارٹی کو اصل شکل میں بحال کرنے پر بھی غور کیا گیا۔ پارلیمنٹرین کو اصل پیپلزپارٹی میں ضم کرنے کے لیے تکنیکی اور قانونی تقاضے جلد پورے کیے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…