جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

گوادر: بس اور ٹریلر میں تصادم 7 افراد جاں بحق، 24 زخمی

datetime 23  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گوادر میں کوسٹل ہائی وے پر بس اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے جیونی جانیوالی مسافر بس اورماڑہ کے قریب کہور دان کے مقام پر سامنے سے آنیوالے ٹریلر سے ٹکرا گئی، حادثے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہو گئے، زخمیوں کو نیوی ہسپتال اورماڑہ منتقل کر دیا گیا، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں 5 کی حالت تشویشناک ہے اور انہیں کراچی منتقل کیا جا رہا ہے، ہسپتال میں میڈیا کے نمائندوں کو داخل ہونے سے روک دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…