اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب ، غلاف کی تیاری میں 670 کلو خالص ریشم استعمال کیا جاتا ہے۔تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب کے دوران کعبہ کو غسل دیا گیا ، غلاف کعبہ کی تیاری پر 2 کروڑ 20 لاکھ ریال لاگت آئی ہے۔غلاف کعبہ ریشمی ، سوتی دھاگوں ، سونے اور چاندی کے ریشوں سے تیار کیا جاتا ہے۔ غلاف کعبہ کی تیاری میں670 کلوگرام خالص ریشم استعمال کیا جاتا ہے ، غلاف کعبہ ہر سال 9 ذی الحج کو تبدیل کیا جاتا ہے۔
مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































