کراچی (این این آئی) سائبر اٹیک کے ایک ہفتے بعد بھی چیک کلیئرنس میں مشکلات ختم نہ ہو سکیں۔تفصیلات کے مطابق سائبر اٹیک کے ایک ہفتے بعد بھی ملک بھر میں چیک کلیئرنس میں مشکلات ختم نہ ہو سکیں، اسٹیٹ بینک نے نجی بینکوں سے جواب طلب کر لیا۔ترجمان اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ سسٹم میں کمزوری اور مستقبل میں سائبر حملوں کو روکنے کے لیے اقدامات پر جواب مانگا گیا ہے، ترجمان نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کی ٹیم نیفٹ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔دوسری طرف نجی بینکوں کا کہنا ہے کہ سسٹم مکمل بحال نہ ہونے سے ان پر کام کا دبا بڑھ گیا ہے۔
سائبر اٹیک کے ایک ہفتے بعد بھی چیک کلیئرنس میں مشکلات ختم نہ ہو سکیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات



















































