اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے شہر مکہ کے ایک ہوٹل میں آگ لگ گئی، 1500 حاجیوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق اس ہوٹل میں یہ آگ بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔ آتشزدگی کے واقعے میں چار حجاج کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ گزشتہ جمعرات کے روز بھی ایک ہوٹل میں آگ لگ گئی تھی جس کے باعث ہوٹل میں ٹھہرے ہوئے قریبا ایک ہزار حاجیوں کو ہنگامی طور پر ہوٹل خالی کرنا پڑا تھا۔ آتشزدگی کے اس واقعے میں دو انڈونیشی حاجی زخمی ہوئے تھے۔ واضع رہے کہ مسجدالحرام کے ایک حصے پر ایک بہت بڑی کرین گرنے کے نتیجے میں کم از کم 108 افراد شہید ہو گئے تھے۔
مکہ مکرمہ کے ایک ہوٹل میں آگ لگ گئی، 1500 حاجیوں کا ہنگامی انخلا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































