اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت نے چین اور پاکستان کی بڑھتی ڈرون پاور سے خوفزدہ ہوکر اسرائیل سے ڈرون خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارت کی جانب سے یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا ہے جب پاکستان کی جانب سے آرمڈ ڈرون کو ضرب عضب میں استعمال کیا گیا جس سے تین ہائی پروفائل دہشتگردوں کو نشانہ بنایا گیا۔بھارتی فوج کی جانب سے حکومت کو خط لکھا گیا ہے جس میں اسرائیل سے ڈرون طیاروں کی فراہمی کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔بھارت پہلے ہی اسرائیل ساختہ یو اے وی کی خدمات حاصل کرچکا ہے جس کو کشمیر اور چین کے متنازع سرحد پر نگرانی کیلئے متعین کیا گیا ہے۔رواں ماہ بھارتی حکومت نے اسرائیل سے دس ہیرون ٹی پی ڈرون خریدنے کی منظوری دی ہے جس میں جدید ہتھیاروں کو نصب کرتے ہوئے جنگ کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے اس معاہدے پر 400 ملین ڈالر لاگت آئے گی۔
چین ، پاکستان کی بڑھتی ڈرون پاور سے خوفزدہ بھارت کا اسرائیل سے ڈرون خریدنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































