جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

سندھ ہائیکورٹ نے پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی علی نواز شاہ کی ضمانت منظور کر لی

datetime 21  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیو زڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی علی نواز شاہ کی ضمانت منظور کر لی ، عدالت عالیہ نے نیب کورٹ کا فیصلہ بھی معطل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے رکن سندھ اسمبلی علی نواز شاہ ، امتیاز شاہ اور خادم علی شاہ کی ضمانت کی درخواستوں کی سماعت کی۔عدالت نے طرفین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعدرکن سندھ اسمبلی علی نواز شاہ ، امتیاز شاہ اور خادم علی شاہ کی ضمانت منظور کر لی اور پانچ پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔عدالت عالیہ نے نیب کورٹ کا فیصلہ بھی معطل کر دیا ، نیب کورٹ نے علی نواز شاہ کو 5سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی۔

 مزید پڑھئے:عرب خاندان کیلئے قیمتی ہیروں سے سجا دنیا کا مہنگا ترین کیک تیار

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…