ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

بلوچستان میں مکمل قیام امن کیلئے اہم ترین پیش رفت

datetime 20  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوزڈیسک)بلوچستان میں مکمل قیام امن کیلئے اہم ترین پیش رفت، براہمداغ بگٹی ٹھوس ضمانت ملنے پر پاکستان آنے کو تیار ہو گئے ہیں۔ ورلڈ مسلم آرگنائزیشن کا وفد بھی براہمداغ سے ابتدائی مذاکرات کے بعد پاکستان پہنچ گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے اہم رہنماء ظفر اقبال جھگڑا کی براہمداغ بگٹی سے فون پر گفتگو بھی ہوئی ئے۔ ذرائع کے مطابق براہمداغ بگٹی نے مذاکرات کو آگے بڑھانے کی غرض سے چارٹر آف ڈیمانڈ تیار کر لیا ہے، جسے وہ جلد حکومت کے حوالے کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ورلڈ مسلم ا?رگنائزیشن کا ایک وفد برطانیہ سے پاکستان پہنچا ہے جس کی قیادت سردار محسن عباسی کر رہے ہیں۔ سردار محسن عباسی کے یورپ میں براہمداغ بگٹی سے طویل مذاکرات ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری ظفر اقبال جھگڑا نے بھی اپنے انگلینڈ کے دورے کے دوران براہمداغ بگٹی سے طویل ٹیلی فونک گفتگو کی ہے۔ سردار محسن عباسی بلوچستان کے دورہ پر کوئٹہ بھی جا رہے ہیں جہاں وہ بلوچ رہنماو¿ں سے ملاقاتیں کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…