بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

میڈیا کو آزادی دے کر نقصان اٹھایا ،پرویز مشرف

datetime 20  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف نے کہا ہے کہ میڈیا کو آزادی دے کر نقصان اٹھایا ہے۔ ناراض دوستوں کو پرکشش عہدوں کی پیشکش کی‘ جنرل مظفر عثمانی اور جنرل محمود وائس چیف آف سٹاف بننا چاہتے تھے۔ کراچی میں پٹھانوں اور مہاجروں کے باہمی مناقشت تصادم رہے ہیں سیاسی گینگ وار پیپلزپارٹی‘ اے این پی اور ایم کیو ایم کے موجود رہے ہیں اس ملک میں بدعنوانی کی تاریخ کافی لمبی ہے۔ ہمیشہ سب سے پہلے پاکستان کو ہی ترجیح دی ہے۔ ایک انٹرویو میں سابق صدر نے آصف زرداری کی جانب سے فوج کے خلاف بیان بارے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک غیر متوازن ذہنی رویہ ہے یہ ایک شخص کی کارستانیاں ہیں ایسا رویہ جھول رکھنے والا شخص ہی ظاہر کر سکتا ہے۔ کالا باغ ڈیم ملک کے لئے بہت اہم ہے۔ مگر اس کے مخالفین آج بھی بغیر کسی وجہ اور مضبوط دلائل کے مخالفت کر رہے ہیں۔ نواز شریف‘ بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری بھی کالا باغ ڈیم بارے لوگوں کے خدشات دور کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ انتقام کی سیاست پر یقین نہیں رکھتا۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…