بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

میری کراچی آمد پر ٹریفک نہ روکی جائے چیف جسٹس کی سندھ حکومت کو ہدایت

datetime 20  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے اپنی کراچی آمدکے موقع پرٹریفک پولیس کی جانب سے خصوصی انتظامات کیے جانے پرناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ان کیلیے یہ تکلیف دہ امرہے کہ ان کی ایئرپورٹ سے رہائش گاہ کے راستے میں معمول کی تمام ٹریفک کوروک دیاگیا۔چیف جسٹس انورظہیرجمالی نے متعلقہ حکومتی محکموں کو ہدایت کی کہ انکی آمدورفت کے موقع پرخصوصی روٹ نہ لگایاجائے، ان کے راستوں پر ٹریفک روک کرعوام کو مشکلات میں نہ ڈالاجائے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ خصوصی طورپراپنی رہائش گاہ سے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے راستے کوکسی کیلئے بند نہ کیاجائے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کے آفیسرانچارج محمدامین کے جاری کردہ اعلامیہ میں ٹریفک پولیس کو ہدایت کی ہے کہ ان ہدایات پران کی روح کے مطابق عملدرآمدکیاجائے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…