پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

محمود مولوی کو گرفتار کر لیا گیا ہے، عمران اسماعیل کا ٹویٹ

datetime 15  مئی‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے دعوی کیا ہے کہ محمود مولوی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل نے ٹویٹ میں دعوی کیا ہے کہ لا انفورسمنٹ ایجنسی نے محمود مولوی کو گرفتار کر لیا ہے۔

انھوں نے لکھا کہ صبح 4 بجے ایل ای اے اہل کاروں نے ایم این اے محمود مولوی کے گھر چھاپا مارا، اور اہلکار محمود مولوی کو بغیر کسی وارنٹ گرفتاری کے ساتھ لے گئے۔عمران اسماعیل نے کہا کہ ہمارے ایم این اے جے پرکاش کو بھی اسی طرح گرفتار کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…