بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بٹل سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ

datetime 16  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی فوج نے آج پھر کوٹلی آزاد کشمیر میں بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی۔گزشتہ روز کی بھارتی فورسز کی فائرنگ سے پاک فوج کا سپاہی شہید ہواتھا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فورسز کی اشتعال انگیزی کا سلسلہ نہ رک سکا،لائن آف کنٹرول پر بھارت پھر آوٹ آف کنٹرول ہوگیا۔کوٹلی آزاد کشمیر کے بٹل سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی۔پاکستانی فورسز نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی فورسز کو خاموش کرادیا۔گزشتہ روز بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک پاکستانی فوجی جوان شہیدا ہوا تھا۔چند روز قبل پنجاب رینجرز کے سربراہ کی زیر قیادت بھارتی دورے گئے وفد کو بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے یقین دلایا تھا کہ بھارت گولی چلانے میں پہل نہیں کریگا۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…