پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی فورسز کی ایل او سی پرایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ

datetime 16  ستمبر‬‮  2015 |

کوٹلی(نیوز ڈیسک) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی جانب سے ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی۔بھارتی فوج کی ایل او سی پر بٹل سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جا رہی ہے۔ پاک فوج کی جانب سے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جا رہا ہے۔یاد رہے کہ حال ہی میں پاکستان رینجرز کے وفد نے بھارت کا دورہ کیا جس میں بھارتی وزیر داخلہ نے یقین دلایا تھا کہ ایل او سی اور ورکنگ باو¿نڈری پر فائرنگ اور گولہ باری نہ کرنے کا یقین دلایا تھا تاہم ان کی یقین دہانی کے اگلے روز ہی بھارتی فورسز کی جانب سے ایک بار پھر ایل او سی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کوٹلی کے بٹل سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی۔واضح ہے کہ گزشتہ روز بھی بھارتی فورسز نے کوٹلی کے بٹل سیکٹر میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج ایک جوان شہید ہو گیا تھا۔ رواں برس ورکنگ باپنڈری اور ایل او سی پر بھارتی جارحیت کے نتیجے میں اب تک پاک فوج کے جوانوں سمیت 25 پاکستانی شہری شہید اور درجنوں زخمی ہو چکے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…