اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ پاکستان اور چین مل کر دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف نے پاک چین سپیشل فورسز کی مشترکہ مشقوں کی اختتامی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے واریئر تھری نامی مشترکہ مشقوں کا جائزہ لیا جو کہ انسداد دہشتگردی آپریشن کیلئے کی گئیں۔
اس موقع پر آرمی چیف کا کہناتھا کہ پاک چین دوستی سمندر سے گہری اور آہنی ہے ،پاک چین کے درمیان ملٹری تعلقات ترقی کی نئی بلندیوں تک جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب میں ایس ایس جی کمانڈوز کا کردار قابل فخر ہے اور دہشتگردی کے خاتمے تک آپریشن ضرب عضب جاری رہے گا۔
پاکستان اور چین ملکر دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے جدو جہد جاری رکھیں گے،آرمی چیف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































