اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسجدالحرام میں پیش آنے والے حادثے نے ہر صاحب دل کو غمگین کر دیا، شہداءکے لواحقین کو سعودی حکومت کی جانب سے تین لاکھ ریال ا دیئے جائیں گے۔
مکہ میں موجود عازمین حج بھی مسجد الحرام کے احاطے میں پیش آنے والے حادثے پر غمزدہ ہیں تاہم انہوں نے سعودی حکومت کی جانب سے حادثے کے فوری بعد امدادی کارروائیوں کو سراہا۔ادھر سعودی انشورنس کمپنی تین کروڑ تیس لاکھ ریال حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین کو دے گی ، سعودی میڈیا کے مطابق ایک سو گیارہ افراد کے لواحقین کو تین لاکھ ریال فی کس دیئے جائیں گے۔
سعودی حکومت کا شہدا کے لواحقین کو تین لاکھ ریال دینے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
اینکر پرسن ریحان طارق 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر این سی سی آئی اے کے حوالے



















































