ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ نے ہوٹل میں مبینہ طور پر خودکشی کرلی، اپنے نئے گانے کی ریلیز کے دن ہی ورانسی کے ہوٹل کے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئی۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بھوجپوری فلموں کی اداکارہ اکانشا ڈوبے نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی ہے جبکہ آج صبح ہی ان کا نیا گانا بھی ریلیز ہوا تھا۔گزشتہ روز اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام سے ڈانس کی ویڈیو شیئر کی تھی جس میں انہوں نے کالا لباس زیب تن کیا ہوا تھا، ایک ہاتھ میں فون پکڑ کر ریکارڈ کی ہوئی اس ویڈیو میں وہ ایک بھوجپوری گانے پر بیلے ڈانس کے اسٹیپ کرتی ہوئی نظر آ رہی تھیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اکانشا ڈوبے کی موت کی حتمی وجہ توسامنے نہیں آئی تاہم ان کے اداکار سمر سنگھ کے ساتھ تعلقات کی افواہیں گردش کرتی رہی ہیں، جبکہ گزشتہ مہینے ویلنٹائنز ڈے کے موقع پر اداکارہ نے ایک پیغام کے ساتھ ان کی ایک تصویر بھی پوسٹ کی تھی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟راناسکندرحیات کا بڑا اعلان
-
شب معراج پر تعطیل کا اعلان
-
تربیتی پرواز کے دوران خوفناک حادثہ، ایف 16 طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ لاپتہ
-
تحریک انصاف کے اہم رہنمائوں کو گرفتار کر لیا گیا
-
خود کشی کی کوشش کرنے والی طالبہ کو ہوش آگیا،اصل حقائق سامنے آگئے
-
سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
-
پی ایس ایل کی مہنگی ترین ٹیم خریدنے والے مجید چوہدری کون ہیں؟
-
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے بڑی خوشخبری
-
ملک بھر میں سونا مزید سستا ہو گیا
-
پاکستان کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اٹھے
-
گاڑی مالکان کے لیے بڑی سہولت،نادرا نے تصدیق کا عمل آسان بنا دیا
-
سونا پھر مہنگا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑا اضافہ
-
اسلام آباد ائیرپورٹ پر دبئی جانیوالے مرد اور خاتون کے پیٹ سے 560 گرام وزنی 82 ہیروئن بھرے کیپسولز بر...
-
انٹربینک میں ڈالر سستا،ریال میں کمی اور درہم مہنگا















































