منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

رواں سال 3/Gو 4/Gصارفین کی تعداد میں 29 فیصد اضافہ ریکارڈ

datetime 25  فروری‬‮  2018

رواں سال 3/Gو 4/Gصارفین کی تعداد میں 29 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(آن لائن) گزشتہ سال کے مقابلہ میں رواں سال جنوری 2018ء کے دوران تھری اور فور جی صارفین کی تعداد میں 29 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اتوار کو پاکستان ٹیلی کیمونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی ای) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ جنوری 2018ء کے اختتام پر ملک میں 3_Gاور… Continue 23reading رواں سال 3/Gو 4/Gصارفین کی تعداد میں 29 فیصد اضافہ ریکارڈ

پاکستان افغانستان کے ساتھ ترجیحی تجارتی معاہدے کا خواہشمند

datetime 25  فروری‬‮  2018

پاکستان افغانستان کے ساتھ ترجیحی تجارتی معاہدے کا خواہشمند

کراچی(سی پی پی) پاکستان افغانستان جوائنٹ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی اے جے سی سی آئی)کے وفد نے چیئرمین زبیرموتی والا اور شریک چیئرمین خان جان الکوزئی کی سربراہی میں وفاقی سیکریٹری تجارت یونس ڈھاگہ سے وزارت تجارت اسلام آباد میں ملاقات کی۔ زبیرموتی والا نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان اقتصادی روابط کی اہمیت… Continue 23reading پاکستان افغانستان کے ساتھ ترجیحی تجارتی معاہدے کا خواہشمند

آٹھ رکنی قومی ٹیم کوریا میں مارچ میں ہونے والی ایشن سکواش ٹیم چمپئن شپ میں شرکت کریگی

datetime 25  فروری‬‮  2018

آٹھ رکنی قومی ٹیم کوریا میں مارچ میں ہونے والی ایشن سکواش ٹیم چمپئن شپ میں شرکت کریگی

اسلام آباد (این این آئی)آٹھ رکنی قومی ٹیم ایشن سکواش ٹیم چمپئن شپ میں شرکت کرے گی ٗ پاکستان سکواش فیڈریشن(پی ایس ایف) کے حکام کے مطابق ایشین سکواش ٹیم چمپئن شپ برائے ویمنز اور مینز 21 سے 25 مارچ تک کوریا میں کھیلی جائے گی جس میں 4مرد اور4خواتین کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کریں… Continue 23reading آٹھ رکنی قومی ٹیم کوریا میں مارچ میں ہونے والی ایشن سکواش ٹیم چمپئن شپ میں شرکت کریگی

اسلام آباد مریڈین اے ڈویژن فٹبال لیگ 3 مارچ سے شروع ہوگی

datetime 25  فروری‬‮  2018

اسلام آباد مریڈین اے ڈویژن فٹبال لیگ 3 مارچ سے شروع ہوگی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد مریڈین اے ڈویژن فٹبال لیگ 3 مارچ سے شروع ہوگی ۔ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایاکہ لیگ میں اسلام آباد کی بارہ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں قائداعظم کلب، اسلام… Continue 23reading اسلام آباد مریڈین اے ڈویژن فٹبال لیگ 3 مارچ سے شروع ہوگی

شام میں 30 دن کیلئے جنگ روکنے کی قرار داد منظور

datetime 25  فروری‬‮  2018

شام میں 30 دن کیلئے جنگ روکنے کی قرار داد منظور

واشنگٹن(سی پی پی ) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں 30 روزہ جنگ بندی کی قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کر لیا۔یہ قرارداد شامی حکومت کے فوجی دستوں اور فضائیہ کی جانب سے باغیوں کے زیر قبضہ شہر مشرقی غوطہ پر مسلسل ایک ہفتہ بمباری کے تناظر میں پیش کی گئی تھی۔اس… Continue 23reading شام میں 30 دن کیلئے جنگ روکنے کی قرار داد منظور

کانگریس نے مودی کو دنیا کا مہنگا چوکیدار قرار دے دیا

datetime 25  فروری‬‮  2018

کانگریس نے مودی کو دنیا کا مہنگا چوکیدار قرار دے دیا

نئی دہلی (سی پی پی ) بھارتی کانگریس نے ملکی تاریخ کی بڑی بینکنگ جعلسازی پر وزیراعظم نریندر مودی کی خاموشی پر تنقید کرتے ہوئے انہیں دنیا کا سب سے مہنگا چوکیدار قرار دیا ہے۔بھارتی کانگریس کے سینئررہنما کپل سیبال نے پنجاب نیشنل بینک میں 11 ہزار 300 کروڑ روپے کے مبینہ گھپلے کی تحقیقات… Continue 23reading کانگریس نے مودی کو دنیا کا مہنگا چوکیدار قرار دے دیا

چین ، جنازوں میں نیم برہنہ ڈانس کرنیوالی چاررقصائیں گرفتار

datetime 25  فروری‬‮  2018

چین ، جنازوں میں نیم برہنہ ڈانس کرنیوالی چاررقصائیں گرفتار

بیجنگ(این این آئی)چین میں پولیس نے جنازوں میں چارنیم برہنہ رقاصائیں گرفتارکرلیں جو ڈانس میں کررہی تھیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لاؤڈ سپیکر پر بلند آواز موسیقی کی آواز پر نیم برہنہ خواتین کا رقص اور لوگ سیٹیاں بجاتے رہے ، ، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جنازوں پرنیم برہنہ ڈانسرز کے خلاف کارروائی… Continue 23reading چین ، جنازوں میں نیم برہنہ ڈانس کرنیوالی چاررقصائیں گرفتار

بھارت؛نئے قانون کے متعارف ہونے تک ہندو مزید بچے پیدا کرتے رہیں،بی جے پی رہنما

datetime 25  فروری‬‮  2018

بھارت؛نئے قانون کے متعارف ہونے تک ہندو مزید بچے پیدا کرتے رہیں،بی جے پی رہنما

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی جنتا پارٹی کے رہنما وکرم سینی نے کہا ہے کہ جب تک نیا قانون نہیں بن جاتا اس وقت تک ہندوؤں کو چاہئے کہ وہ مزید بچے پیدا کرتے رہیں۔اتوار کو ریاست اتر پردیش کے شہر مظفر نگر میں محکمہ صحت کے سلوگن ،’ہم دو ہمارے دو‘ کو تنقید کا نشانہ بناتے… Continue 23reading بھارت؛نئے قانون کے متعارف ہونے تک ہندو مزید بچے پیدا کرتے رہیں،بی جے پی رہنما

جسٹن ٹروڈو کے دورے کے بعد بھارت کینیڈا تعلقات پہلے سے خراب تر ہو گئے

datetime 25  فروری‬‮  2018

جسٹن ٹروڈو کے دورے کے بعد بھارت کینیڈا تعلقات پہلے سے خراب تر ہو گئے

نئی دہلی(آن لائن) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹس ٹروڈو کے بھارتی دورے کے بعد بھارت کینیڈا تعلقات پہلے سے خراب تر ہو گئے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کے کینیڈا سے تعلقات تب سے خراب ہیں،جب کینیڈا نے بھارت پر الزام لگایا تھا کہ وہ ایٹمی مواد کو پرامن مقاصد کے لیے خریدنے کا کہہ… Continue 23reading جسٹن ٹروڈو کے دورے کے بعد بھارت کینیڈا تعلقات پہلے سے خراب تر ہو گئے