سری دیوی کی لاش اہلخانہ کے حوالے، میت بھارت کب پہنچے گی ،اہم اعلان سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی اداکارہ سری دیوی کی لاش ان کے اہلخانہ کے حوالے کر دی گئی جو کہ اب کسی بھی بھارت روانہ کر دی جائیگی ،بھارتی میڈیا کے مطابق سری دیوی کے پوسٹمارٹم کے بعد ان کی لاش اہلخانہ کے حوالے کر دی گئی ہے ۔بھارتی قونصلیٹ کی جانب سے اس بات کی تصدیق… Continue 23reading سری دیوی کی لاش اہلخانہ کے حوالے، میت بھارت کب پہنچے گی ،اہم اعلان سامنے آگیا