پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

دبئی اٹلانٹس ہوٹل میں مفت قیام کرنے کا موقع حاصل کریں

datetime 3  مارچ‬‮  2018

دبئی اٹلانٹس ہوٹل میں مفت قیام کرنے کا موقع حاصل کریں

ابوظہبی  (مانیٹرنگ ڈیسک)  دبئی کے بلند وبالا ہوٹلوں میں شمار ہونے والے اٹلانٹس ہوٹل میں ٹھہرنے کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ۔ کبھی سوچا تو ہوگا۔چلیں ہم بتاتے ہیں کہ اگر آپ اس میں ٹھہرنا چاہتے ہیں تو آپ کے لیے بڑی خبر ہے ، تفصیلات کے مطابق دبئی سکائی لائن ہوٹل اٹلانٹس… Continue 23reading دبئی اٹلانٹس ہوٹل میں مفت قیام کرنے کا موقع حاصل کریں

پاک ترک تجارتی تنازع: وزارتِ تجارت کی وفاقی کابینہ سے مداخلت کی اپیل

datetime 3  مارچ‬‮  2018

پاک ترک تجارتی تنازع: وزارتِ تجارت کی وفاقی کابینہ سے مداخلت کی اپیل

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارتِ تجارت نے وفاقی کابینہ سے پاکستانی مصنوعات پر ترکی میں ڈیوٹی کی کمی یا پھر پاکستان کی یورپی نظام کے تحت ترجیحات کے عمومی نظام (جی ایس پی) کی حیثیت میں توسیع کے معاملے میں ترک حکام پر زور دینے کا مطالبہ کردیا۔ وزارتِ تجارت نے وفاقی کابینہ کو باقاعدہ طور… Continue 23reading پاک ترک تجارتی تنازع: وزارتِ تجارت کی وفاقی کابینہ سے مداخلت کی اپیل

پنجاب سے جیت کا سہرا نو منتخب صدر شہبازشریف کو جاتا ہے ، ایم پی ایز کا اُن کی لیڈرشپ پر اعتماد کا اظہار

datetime 3  مارچ‬‮  2018

پنجاب سے جیت کا سہرا نو منتخب صدر شہبازشریف کو جاتا ہے ، ایم پی ایز کا اُن کی لیڈرشپ پر اعتماد کا اظہار

28فروری بروز بدھ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیر صدارت پنجاب پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ایوان وزیر اعلیٰ میں منعقد ہوا، جس میں 310 ایم پی ایز سمیت سینٹ الیکشن کے لئے پنجاب کے 12 امیدوار وں نے بھی شرکت کی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں سینٹ انتخابات کے حوالے سے اہم امور و… Continue 23reading پنجاب سے جیت کا سہرا نو منتخب صدر شہبازشریف کو جاتا ہے ، ایم پی ایز کا اُن کی لیڈرشپ پر اعتماد کا اظہار

چیف جسٹس کا بوتلوں میں بند ناقص پانی فروخت کرنیوالی کمپنیوں کو بند کرنے کا حکم

datetime 3  مارچ‬‮  2018

چیف جسٹس کا بوتلوں میں بند ناقص پانی فروخت کرنیوالی کمپنیوں کو بند کرنے کا حکم

لاہور (آن لائن) سپریم کورٹ نے بوتلوں میں بند ناقص پانی فروخت کرنے والی کمپنیوں کو بند کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے مضر صحت ہونے کی بناء پر اجینو موتو کی فروخت پر پابندی عائد کر دی، اجینو موتو اور استعمال شدہ تیل کے خلاف ازخود کیس میں عدالتی معاون مصطفی رمدے کے… Continue 23reading چیف جسٹس کا بوتلوں میں بند ناقص پانی فروخت کرنیوالی کمپنیوں کو بند کرنے کا حکم

جب باہر جاتے ہیں تو لوگ پوچھتے ہیں کہ ۔۔ایک ایسا شرمناک ترین سوال کہ جس کی وجہ سے لیگی رکن شہاب الدین کومجبوراََسینٹ الیکشن کاہی بائیکاٹ کرنا پڑ گیا،حلقے کے لوگ ان سے کیا سوال پوچھتے تھے؟

datetime 3  مارچ‬‮  2018

جب باہر جاتے ہیں تو لوگ پوچھتے ہیں کہ ۔۔ایک ایسا شرمناک ترین سوال کہ جس کی وجہ سے لیگی رکن شہاب الدین کومجبوراََسینٹ الیکشن کاہی بائیکاٹ کرنا پڑ گیا،حلقے کے لوگ ان سے کیا سوال پوچھتے تھے؟

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے فاٹا سے رکن شہاب الدین نے فاٹا کے سینیٹ الیکشن کا بائیکاٹ کردیا اور کہا ہے کہ افسوس فاٹا کے انتخابات کے طریقہ کار میں ہارس ٹریڈنگ رک نہ سکی ، باہر جاتے ہیں تو لوگ پوچھتے ہیں کتنی بولی لگی؟۔شہاب الدین نے پارلیمنٹ ہاؤس میں… Continue 23reading جب باہر جاتے ہیں تو لوگ پوچھتے ہیں کہ ۔۔ایک ایسا شرمناک ترین سوال کہ جس کی وجہ سے لیگی رکن شہاب الدین کومجبوراََسینٹ الیکشن کاہی بائیکاٹ کرنا پڑ گیا،حلقے کے لوگ ان سے کیا سوال پوچھتے تھے؟

سٹیل پر ڈیوٹی عائد کرنا امریکہ کیلئے بھی نقصان دہ ہے ٗ آئی ایم ایف

datetime 3  مارچ‬‮  2018

سٹیل پر ڈیوٹی عائد کرنا امریکہ کیلئے بھی نقصان دہ ہے ٗ آئی ایم ایف

نیویارک (این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سٹیل اور ایلومنیم کی درآمد پر 10 سے 25 فیصد ڈیوٹی عائد کرنے کے مجوزہ اقدام پر سخت تنقید کی ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے سٹیل کی درآمد پر 25 فیصد اور ایلومینم کی درآمد پر 10 فیصد ڈیوٹی لگانے… Continue 23reading سٹیل پر ڈیوٹی عائد کرنا امریکہ کیلئے بھی نقصان دہ ہے ٗ آئی ایم ایف

سینٹ الیکشن: اسحاق ڈار، آصف کرمانی،مشاہد حسین سید بھی جیت گئے

datetime 3  مارچ‬‮  2018

سینٹ الیکشن: اسحاق ڈار، آصف کرمانی،مشاہد حسین سید بھی جیت گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،آئی این پی) سینیٹ انتخابات کے لیے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد گنتی کا عمل جاری ہے اور ابتدائی طور پر غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پنجاب سے (ن) لیگ کے 11 امیدوار کامیاب ہوگئے ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں نے پہلی مرتبہ سینیٹ… Continue 23reading سینٹ الیکشن: اسحاق ڈار، آصف کرمانی،مشاہد حسین سید بھی جیت گئے

آل پاکستان بزنس فورم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

datetime 3  مارچ‬‮  2018

آل پاکستان بزنس فورم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

لاہور ( این این آئی) آل پاکستان بزنس فورم کے صدر ابراہیم قریشی نے گزشتہ سات ماہ کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 18 روپے فی لیٹر سے زائد کے اضافہ پر حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے ملکی معیشت کے لئے بدقسمتی قرار دیا ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے مسلسل ساتویں… Continue 23reading آل پاکستان بزنس فورم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا

سینٹ الیکشن: مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں میدان مارلیا

datetime 3  مارچ‬‮  2018

سینٹ الیکشن: مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں میدان مارلیا

اسلام آباد(ماننیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ انتخابات کے لیے قومی و صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد گنتی کا عمل جاری ہے اور ابتدائی طور پر غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پنجاب سے (ن) لیگ کے 11 امیدوار کامیاب ہوگئے ہیں۔سینیٹ معرکے کے لیے پولنگ کا عمل صبح 9 بجے شروع… Continue 23reading سینٹ الیکشن: مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں میدان مارلیا