ملک میں سالانہ بنیادوں پر 20 کلو آٹے کے تھیلے قیمت میں 1000 روپے سے زائد کمی
کراچی(این این آئی)ملک میں 20کلوآٹے کے تھیلے کی قیمت میں ستمبرکے دوران سالانہ بنیادوں پر38.12 فیصدکی نمایاں کمی ہوئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق ستمبر2024میں ملک میں 20کلوآٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت 1744.64روپے ریکارڈ کی گئی جوگزشتہ سال ستمبرکے مقابلہ میں 38.12فیصد کم ہے، گزشتہ سال ستمبرمیں ملک میں… Continue 23reading ملک میں سالانہ بنیادوں پر 20 کلو آٹے کے تھیلے قیمت میں 1000 روپے سے زائد کمی