پاکستان مخالف بھارتی فلم میں کام کرنے پر پاکستانی اداکار مشکل میں!۔
اسلام آباد: پاکستان فلم سنسر بورڈ کی طرف سے پاکستان میں نمائش کیلیے پیش کی جانیوالی بھارتی فلم بے بی(BABY) پر سنسر بورڈ کی طرف سے پابندی کے بعد سیکیورٹی اداروں نے پاکستانی فنکاروں میکال ذوالفقار اور رشید ناز کیخلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان فلم سنسربورڈکے ذرائع سے معلوم ہو اہے کہ… Continue 23reading پاکستان مخالف بھارتی فلم میں کام کرنے پر پاکستانی اداکار مشکل میں!۔