کینیڈا جانے کے خواہشمندوں کو خوشخبری سنادی گئی

15  ‬‮نومبر‬‮  2017

کینیڈا جانے کے خواہشمندوں کو خوشخبری سنادی گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل اےئرلائن نے پاکستان اور کینیڈا کے درمیان کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا ۔لاہور تا ٹورنٹو کا یکطرفہ کرایہ  60ہزار 800جبکہ لاہور سے ٹورنٹو کا دو طرفہ کرایہ 89ہزار 300روپے مقرر کیا گیا ہے۔ فیصلے کا اطلاق فوری ہو گا۔