پشاور بی آر ٹی کی تحقیقات،پیپرا نے ہاتھ کھڑے کر دئیے

2  جنوری‬‮  2020

پشاور بی آر ٹی کی تحقیقات،پیپرا نے ہاتھ کھڑے کر دئیے

پشاور(این این آئی)پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پیپرا) نے پشاور بی آر ٹی کی تحقیقات کیلئے ماہر فراہم کرنے سے معذرت کرلی۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے بی آر ٹی ٹھیکے کو رولز کے مطابق دینے کی جانچ پڑتال کیلئے پیپرا سے ماہر مانگا تھا تاہم پیپرا نے ماہر کی خدمات فراہم کرنے سے معذرت… Continue 23reading پشاور بی آر ٹی کی تحقیقات،پیپرا نے ہاتھ کھڑے کر دئیے