شاہد شفیق ذہنی اور جسمانی طور پر تندرست ہے،میڈیکل رپورٹ

26  فروری‬‮  2018

شاہد شفیق ذہنی اور جسمانی طور پر تندرست ہے،میڈیکل رپورٹ

لاہور(سی پی پی) آشیانہ ہاوسنگ سکینڈل میں گرفتارملزم شاہدشفیق کی میڈیکل رپورٹ منظرعام پرآگئی، میڈیکل رپورٹ کے مطابق پیشی کے وقت شاہدشفیق تندرست حالت میں تھا،ملزم ذہنی اورجسمانی طورپر تندرست ہے، شاہدشفیق کوصرف معمولی ڈپریشن تھا۔واضح رہے کہ شاہد شفیق کی اہلیہ نے الزام عائد کیا گیا تھا کہ شاہد شفیق کو دوران حراست تشد… Continue 23reading شاہد شفیق ذہنی اور جسمانی طور پر تندرست ہے،میڈیکل رپورٹ