سابق جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان شان پولک کی پاکستان آمد

8  مارچ‬‮  2016

سابق جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان شان پولک کی پاکستان آمد

لاہور (نیوز ڈیسک)سابق جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان شان پولک کی پاکستان آمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان شان پولک پاکستان آئے ہیں۔شان پولک پاکستان میں مشروب ساز کمپنی سیون اپ کے ایک اشتہار کی شوٹنگ کے سلسلے میں پاکستان آئے ہیں۔ شوٹنگ کے سیٹ پر موجود… Continue 23reading سابق جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان شان پولک کی پاکستان آمد