مندر کی مورتیوں کو پہنائے گئے زیورات چور لے اڑے

6  جنوری‬‮  2021

مندر کی مورتیوں کو پہنائے گئے زیورات چور لے اڑے

کوٹری(این این آئی) گروبالمیک مندر سے چورمورتیوں کو پہنائے گئے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور تاج چوری کرکے لے گئے۔پولیس کے مطابق کوٹری کے علاقے الشہباز کالونی میں واقع مندرمیں چوری کی واردات ہوئی ہے، چورمورتیوں کو پہنائے گئے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات اور تاج چوری کرکے لے گئے۔تھانہ کوٹری پولیس… Continue 23reading مندر کی مورتیوں کو پہنائے گئے زیورات چور لے اڑے