سی پیک بند کرو، بھارت کا سخت پیغام۔۔۔ہر حال میں بن کے رہے گا، چین ڈٹ گیا

23  فروری‬‮  2017

سی پیک بند کرو، بھارت کا سخت پیغام۔۔۔ہر حال میں بن کے رہے گا، چین ڈٹ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ پر بھارتی پیٹ میں اٹھنے والے مروڑ سامنے آگئےبھارتی سیکرٹری خارجہ جے شنکر چینی ہم منصب سے ملاقات میں سی پیک منصوبے کا رونا روتے رہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت اور چین کے سیکرٹری خارجہ کے درمیان بیجنگ میں ہونےوالی ملاقات میں سی پیک منصوبے پر خصوصی طور… Continue 23reading سی پیک بند کرو، بھارت کا سخت پیغام۔۔۔ہر حال میں بن کے رہے گا، چین ڈٹ گیا

بلی تھیلے سے باہر نکل آئی،پاکستان یہ کیوں کہتاہے؟بالاخربھارتی سیکرٹری خارجہ نے دِل کی بھڑاس نکال لی

22  ‬‮نومبر‬‮  2016

بلی تھیلے سے باہر نکل آئی،پاکستان یہ کیوں کہتاہے؟بالاخربھارتی سیکرٹری خارجہ نے دِل کی بھڑاس نکال لی

نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی سیکرٹری خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات سے پیدا ہونے والے کچھ مسائل بھارت کیلئے باعث تشویش ہیں جن میں اقتصادی راہداری منصوبہ بھی شامل ہے جو آزاد کشمیر کے راستے تعمیر کیا جارہاہے، ہم ٹیکٹیکل نیوکلیئر ہتھیاروں کے استعمال کی بات نہیں کرتے… Continue 23reading بلی تھیلے سے باہر نکل آئی،پاکستان یہ کیوں کہتاہے؟بالاخربھارتی سیکرٹری خارجہ نے دِل کی بھڑاس نکال لی