کندھوں پر بٹھا کر رکھنے سے وہ چلنا نہیں سیکھے گا

12  فروری‬‮  2019

کندھوں پر بٹھا کر رکھنے سے وہ چلنا نہیں سیکھے گا

بطخ کے بچے جب انڈوں سے نکلتے ہیںتو اول اول جھیل میں بطخ کے اوپر سوار اترتے ہیں، بطخ انکو لے کر تیرتی ہے، چند دن بعد اچانک ایک دن بطخ اپنا بدن جھٹکتی ہے اور بچے پانی میں گر جاتے ہیں، فطرت راہنمائی کرتی ہے اور جبلت کچھ ہی دیر میں انکو تیراک بنا… Continue 23reading کندھوں پر بٹھا کر رکھنے سے وہ چلنا نہیں سیکھے گا