قطر کے شاہی خاندان کے زیورات چوری

4  جنوری‬‮  2018

قطر کے شاہی خاندان کے زیورات چوری

وینس (آن لائن)اٹلی کے شہر وینس میں ایک نمائش سے قطر کے شاہی خاندان کے زیورات چوری ہو گئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ دوک پیلس میں نمائش میں ایک ڈبے سے زیورات کے کئی حصے چرا لیے گئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ان زیورات کی قیمت لاکھوں یورو ہو سکتی ہے لیکن انھیں… Continue 23reading قطر کے شاہی خاندان کے زیورات چوری