کیا انگلیاں چٹخانا جوڑوں کے درد کا باعث بننے والی عادت ہے؟

7  ‬‮نومبر‬‮  2018

کیا انگلیاں چٹخانا جوڑوں کے درد کا باعث بننے والی عادت ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انگلیوں کے جوڑ چٹخانا اکثر افراد کی عادت ہوتی ہے مگر ایسا کرنے سے کیا جوڑوں کے امراض کا خطرہ بڑھتا ہے؟ دہائیوں سے کہا جارہا ہے کہ انگلیاں چٹخانے کے نتیجے میں جوڑوں کے امراض، ورم یا انجری کا سامنا ہوسکتا ہے۔ تاہم سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ عادت کسی… Continue 23reading کیا انگلیاں چٹخانا جوڑوں کے درد کا باعث بننے والی عادت ہے؟