امریکہ کی اسلام دشمنی، آسٹریلیا کی مسلمان خاتون کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا

13  اپریل‬‮  2018

امریکہ کی اسلام دشمنی، آسٹریلیا کی مسلمان خاتون کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)خواتین اور نوجوانوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی آسٹریلیا کی مسلمان لکھاری اور سماجی کارکن یاسمین عبدالمجید کو امریکا میں داخل ہونے سے روک دیا گیاجبکہ امریکا پہنچنے پر دوسری ہی پرواز کے ذریعے واپس آسٹریلیا روانہ کردیا گیا۔سماجی کارکن یاسمین عبدالمجید ایک اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا آئیں تھیں۔ یاسمین عبدالمجید… Continue 23reading امریکہ کی اسلام دشمنی، آسٹریلیا کی مسلمان خاتون کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا