کراچی میں بارش ہوتے ہی 600 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے، محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشگوئی
کراچی (این این آئی) شہر قائد میں بارش کے باعث 600 فیڈرز ٹرپ ہونے سے مختلف علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیزبارش کاسلسلہ جاری ہے، جس کے سبب بجلی کے 600 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے۔فیڈرزٹرپ کرنے سے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی… Continue 23reading کراچی میں بارش ہوتے ہی 600 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے، محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشگوئی