fbpx
تازہ تر ین :

گجندر سنگھ شیخاوت

پاکستان پانی کے لیے چیختا رہے گا اوربھارت پاکستان کی طرف پانی کی ایک بوند بھی جانے نہیں دے گا، بھارتی وزیرکی دھمکی

  بدھ‬‮ 22 جنوری‬‮ 2020  |  15:31
جموں( آن لائن )بھارتی وزیر گجندر سنگھ شیخاوت نے کہاہے کہ ضلع کٹھوعہ میں اج کے کثیرالمقاصد اورشاہپور کنڈی کے منصوبوں کی تکمیل کے بعدپاکستان پانی کے لیے چیختا رہے گا اوربھارت پاکستان کی طرف پانی کی ایک بوند بھی جانے نہیں دے گا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گجندر سنگھ ...