تازہ تر ین :

متحدہ عرب امارات،الشیخ محمد بن راشد آل مکتوم،ڈاک دفتر،قطار

امارات میں ڈاک کے ایک دفتر سے لیک ہونے والی تصویر پرالشیخ محمد بن راشد برہم

  منگل‬‮ 23 اپریل‬‮ 2019  |  12:00
دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور حکام دبئی الشیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے امارات میں ڈاک کے شعبے کے ایک دفترمیں صارفین کے انتظار کے لیے لگی لمبی قطار کی ایک تصویر ملنے پر سخت برہمی کا اظہارکیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مائیکرو ...