fbpx
تازہ تر ین :

سالانہ تبلیغی اجتماع بھی ملتوی

کورونا وائرس کے پیش نظر رائے ونڈ میں ہونیوالا سالانہ تبلیغی اجتماع بھی ملتوی، مجلس شوریٰ نے اہم تلقین کر دی

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  23:43
لاہور( این این آئی )کورونا وائرس کے پیش نظر رائے ونڈ میں ہونے والا سالانہ تبلیغی اجتماع بھی ملتوی کر دیا گیا ۔حکومت سے مشاورت کے بعد تبلیغی اجتماع کی مرکزی شوری نے ہدایت جاری کر دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں موجود تمام جماعتیں ...