fbpx
تازہ تر ین :

جانچ کا انوکھا انداز

مسافروں میں کرونا وائرس کی جانچ کا انوکھا انداز ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

  جمعہ‬‮ 13 مارچ‬‮ 2020  |  17:15
بیروت(این این آئی)لبنان میں بیروت کے ہوائی اڈے پر اْترنے والے طیارے کے مسافروں میں کرونا وائرس کے انکشاف کے لیے جانچ کا انوکھا انداز اختیار کیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق لبنانی صارفین کی جانب سے سوشل میڈیا پر وائرل کی جانے والی وڈیو میں لبنانی وزارت صحت کی طبی ٹیم ...