fbpx
تازہ تر ین :

بس مولانا کو روکیں

مستقبل قریب میں جنرل باجوہ بھی کس صورتحال کا نشانہ بنتے دکھائی دے رہے ہیں؟۔۔۔بڑا دعویٰ کردیا گیا‎

  منگل‬‮ 8 اکتوبر‬‮ 2019  |  11:55
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جاویدچوہدری اپنے کالم’’بس مولانا کو روکیں‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔حکومت مسلسل دعویٰ کر رہی ہے ہم اور اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہیں‘حکومت کا یہ دعویٰ درست ہے‘ عمران خان کوواقعی اسٹیبلشمنٹ کی بے انتہا سپورٹ حاصل ہے لیکن کیا یہ سپورٹ مستقبل میں بھی جاری رہے گی؟ ۔میرا ...