جب بھی یہ کام ہوتا ہے ۔۔پاکستان میچ ضرور جیتتا ہے ،سابق کپتان رمیض راجہ نے میچ جیتنے کی اصل وجہ بتا دی

8  ستمبر‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)رمیز راجا کہتے ہیں جب بولنگ اچھی پرفارمنس دکھاتی ہے تو پاکستان میچ جیتتا ہے۔ آج کی پرفارمنس کو بار بار دہرانے کی کوشش کرنی چاہیے۔سکندر بخت کہتے ہیں پاکستان نے بہت زبردست کم بیک کیا۔ٹیم کے لیئے یہ فتح بہت ضروری تھی۔
نئے لڑکوں کے رنز بنانے کی خوشی ہےپاکستان کی انگلینڈ کےخلاف واحد ٹی ٹوینٹی میں کامیابی پرسابق کپتان رمیز راجہ کاکہناتھاکہ انگلینڈ میں انگلینڈ کو اس طرح ہرانا بہت مشکل ہے،ٹیم کی پرفامرنس دیکھ کر لگتاہے کہ ون ڈے سیریز کی شکست سے بہت کچھ سیکھا۔رمیز راجہ نےکہاکہ آج پاکستان ٹیم نے انگلینڈ کو ہر میدان میں آؤٹ کلاس کردیا،نوجوان ٹیم کے ذہن سے ہار کا لفظ نکالنا ہوگا، اور ہا رکی صورت میں غلطیوں سے سیکھنا ہوگا۔کرکٹ ایکسپرٹ سکندر بخت نے جیت کوبہترین کم بیک قراردیا، اور کہاکہ نئے کپتان اور نوجوان کھلاڑیوں کےٹیم میں شمولیت سےکارکردگی پر فرق پڑتاہے۔انہوں نےکہاکہ ون ڈے کیلئے بھی نیا کپتان ڈھونڈنا ہوگا،ٹی ٹوینٹی کپتان سرفرازاحمد بھی ون ڈے کیلئےاچھا آپشن ہوسکتےہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…